مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پرسکھ یاتری اس سال پاکستان آئینگے

لاہور:سکھ مذہب کے روحانی پیشواء مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے 28جو ن کو پاکستان پہنچیں گے جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمد صدیق مزید پڑھیں

اقلیتیں ملک کی خوشحالی میں شانہ بشانہ ہیں: گورنرسندھ

کراچی: گورنرسند ھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصولوں کے مطابق اقلیتوں کوبنیادی حقوق اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔اقلیتی برادری نہ صرف پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت رکھتی مزید پڑھیں

لاہور:مسیحی سائیکل مکینک ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

لاہور: مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15جون کو لاہور میں ایک مسیحی بائی سائیکل مکینک کو گاہک سے خدمت کے عوض رقم کے تنازع کے بعد توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔انسانی حقوق کے کارکن نیپولیَن قیوم نےبتایا ہے مزید پڑھیں

اقلیتوں کے جان و مال اور عزت کا تحفظ کیا جائے:اقلیتی تنظیموں کا مطالبہ

حیدرآباد: مختلف اقلیتی تنظیموں نے ننگر پارکر سے ہندو لڑکی کے اغوا اورمذہب کی جبریتبدیلی کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نابالغ لڑکی کو والدین کے حوالے کیا جائے۔ پاکستان منارٹیز پروگریسو آرگنائزیشن حیدرآباد کے رہنما گوگا رام مزید پڑھیں

جبری مذہب کی تبدیلی کا بل اسمبلی میں دوبارہ لانے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اقلیتی امور ڈاکٹر کھٹومل جیون نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مذہب جبراً تبدیلی کا بل دوبارہ پیش کیا جائے گا۔انہوں نے اس بل کو وقت کی ضرورت قرار مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا کھاریاں میں مسیحی مرد،عورتوں اور بچوں پربیہمانہ تشدد

کھاریاں میں نفری سمیت پولیس افسر کی جانب سے فادر کالونی کے رہائشی مسیحیوں پر مبینہ تشدد کا واقع پیش آیا،مقامی مسیحیوں کے مطابق پولیس اہلکاروں نے مسیحی خواتین،مردوں اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مسیحیوں مزید پڑھیں

اقلیتوں کی پراپرٹیز کے تحفظ کے لئے قانون سازی کی جائے:خلیل طاہر سندھو

لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پنجاب حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اورآئین ِ پاکستان کے آرٹیکل 5کے مطابق تمام پاکستانی شہریوں کے مزید پڑھیں

خاکروب عرفان مسیحی کی ہلاکت پر آسیہ ناصر کا اسمبلی سے احتجاجاََ واک آؤٹ

ڈاکٹروں کی غفلت سے جابحق ہونے والے مسیحی خاکروب عرفان مسیح کے کیس میں ڈاکٹروں کی غفلت کیخلاف رکنِ قومی اسمبلی آسیہ ناصر کا احتجاج۔ مسیحی قانون ساز آسیہ ناصر عمر کوٹ میں ہونے والے اس غیرانسانی واقعے کیخلاف احتجاج مزید پڑھیں

حلف میں ہندو گیتا اور مسیحی بائبل کی قسم کھائیں،بلدیہ حیدرآباد کا معتصبانہ رویہ

حیدرآباد: بلدیہ حیدرآباد کا تیار کردہ منفرد درخواست فارم جس میں حیدرآباد کے ہندو اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے بے روزگار افراد کیلئے بلدیہ کی جانب سے فارم میں لازم قرار دیا ہے کہ ہندو اپنی مقدس کتاب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے خاکروب کی ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لے لیا

عمر کوٹ: گٹر صاف کرنے والے خاکروبوں میں سے ایک خاکروب عرفان مسیح کی ہلاکت اور تین خاکروبوں کی بیہوشی کے واقعے کا نوٹس خود پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے لے لیا اور سول ہسپتال عمر مزید پڑھیں