حلف میں ہندو گیتا اور مسیحی بائبل کی قسم کھائیں،بلدیہ حیدرآباد کا معتصبانہ رویہ

حیدرآباد: بلدیہ حیدرآباد کا تیار کردہ منفرد درخواست فارم جس میں حیدرآباد کے ہندو اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے بے روزگار افراد کیلئے بلدیہ کی جانب سے فارم میں لازم قرار دیا ہے کہ ہندو اپنی مقدس کتاب ’گیتا‘ جبکہ مسیحی اپنی مقدس کتاب ’بائبل‘ کی قسم اٹھائیں اور صرف سینیٹری ورکر کی ملازمت حاصل کریں۔جو کہ محض مذہبی بنیاد پر اقلیتوں کیساتھ تعصب کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ (نوائے مسیحی)

اپنا تبصرہ بھیجیں