سیالکوٹ (نوائے مسیحی) رکنِ صوبائی اسمبلی طارق مسیح گل نے کہا ہے کہ تانیہ مریم کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا کردم لیں گے،انہوں نے بتایا کہ 12سالہ مسیحی طالبہ کے قتل معمہ حل کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے جو قاتلوں کا سراغ لگانے میں مدد کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تانیہ مریم کے ورثاء سے ان کی رہائش گاہ موضع چک منڈاہر میں اظہارِ تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے دوران گفتگو کیا۔طارق مسیح گل نے کہا کہ اس مسئلہ پر مقامی پولیس سے مل کر تفصیلات معلوم کریں گے تاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے۔

ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد