,

مذہب تبدیلی کے عوض ضمانت کا معاملہ،جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو

لاہور( ایکسپریس ٹریبیون) یوحنا آباد واقعے میں 42 مسیحی قیدیوں کو مذہب تبدیلی کے عوض ضمانت کی پیشکش کی گئی،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے مسیحی قیدیوں کو پیشکش کی کہ اپنا ایمان ترک کرکے اسلام قبول کرلیں تو انکی یقینی ضمانت ہوجائے گی،اس واقعے کے بعد جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں خصوصی گفتگو