پاکستان میں دہشتگردی کی دوبارہ اٹھتی لہر کے بعد مسیحی وکیل نے ملک میں گرجا گھروں کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ایڈووکیٹ جیکلین سلطان نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر مسیحیوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے اقدامات کا موئثر جائزہ لے۔
اس سلسلے میں خاتون مسیحی وکیل جیکلین سلطان نے وزیرِ داخلہ ،وفاقی وزیر اورصوبائی حکام سمیت پاکستانی حکومت پر ذور دیا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام گرجا گھروں میں سکیورٹی کے مناسب اقدامات کو یقینی بنائے۔اس سلسلے میں انہوں نے وزیرِ داخلہ کو خط بھی تحریر کیا ہے جس میں اس معاملے کی جانب فوری توجہ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد