پاکستان (آن لائن) میں ایسٹر کے موقع پرانٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی کے ممکنہ واقعات کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کئے ہیں۔ لاہور میں ایسی ہی ایک ممکنہ کاروائی کی انٹیلی جنس اداروں نے اطلاع دی جس پر مسیحی برادری کے علاقوں اور عبادتگاہوں کی سکیورٹی مزید بڑھانے اور الرٹ رہنے کے احکامات جاری ہوئے۔
آج15مارچ 2017بروز ہفتہ سکیورٹی اداروں کو انٹیلی جنس اداروں جانب سے ایک خاتون اور مرد دہشتگرد کے لاہورمیں داخلے کی اطلاع ملی،جن کا ہدف ایسٹر کے موقع پر لاہور میں دہشتگردی کی کاروائی سرانجام دینا تھا۔اس واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ادارے فوری حرکت میں آگئے اور پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب آپریشن کیا گیا جسکے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی اداروں نے دورانِ اپریشن خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا۔ پولیس مقابلے میں دو افسران سمیت چار جوان زخمی ہوئے

ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد