,

ایسٹر پر چرچ میں دھماکے کی منصوبہ بندی کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو جاری

ڈی جی (آئی ایس پی آر ) میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرس کے دوران داعش کے منصوبہ کو سرانجام دینے کیلئے مختص پاکستانی لڑکی نورین کی ویڈیو جاری کی،جسکے مطابق نورین کا ہدف ایسٹر کے روز کسی گرجاگھر کو نشانہ بنانا تھا۔ لیکن سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے14اپریل کو لاہور شہر میں ہونے والے آپریشن میں نورین کوگرفتار کرلیا گیا۔ نورین نے اس ویڈیو میں اپنے اور دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلقی کا خود اعتراف بھی کیا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ اس کا مقصد ایسٹر کے روز کسی گرجا گھر میں خودکش دھماکا کرنا تھا

One response

  1. Bishop Gulfam javed.chairman Pakistan Bishops council Avatar
    Bishop Gulfam javed.chairman Pakistan Bishops council