مریدکے (نوائے مسیحی) ریورنڈ جان غلام ماڈریٹر لاہور چرچ کونسل گاؤں مریدکے میں بے گھر غریب مسیحیوں سے منسوب قریب 17ایکڑ10مرلے زمین چند رپوں میں بیچ کر رفوچکر ہوگیا۔یہ زمین ایک مسیحی ادارے کی طرف سے وقف کی گئی تھی،یہی الزام کچھ سال پہلے جنرل سیکرٹری مشتاق سجیل پر بھی لگایا گیا تھااور باقاعدہ ایف آئی آر کٹوائی گئی تھی۔ ریورنڈ جان غلام کے خلاف اس کیس سے متعلق عدالت میں سماعت جاری ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد