ایسٹر ریلیف پیکج کے تحت مستحق مسیحی خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کیئے گئے۔ تقریب میں لاہور کے ڈپٹی میئر آف میٹرو پولیٹن کارپوریشن وسیم قادر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور مسیحیوں میں چیک تقسیم کئے۔ تقریب کا انعقاد موری گیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے دفتر میں کیاگیا جس میں ہر مسیحی کو 5000روپے کا چیک دیا گیا۔ وسیم قادر کی جانب سے کل 47چیک تقسیم کیئے گئے۔تقریب سے دورانِ خطاب ڈپٹی میئر نے کہا کہ پاکستانی مسیحی برادری قوم کی ترقی اور بہتری میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پاکستان میں غریب اور مستحق مسیحیوں کی مدد کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد