اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ریاست ہونے کے ناطے خواتین کی حیثیت ، ذات، رنگ و نسل و زبان سے قطع نظر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے پر عزم ہے اور پاکستان نے خواتین سے متعلقہ تمام علاقائی اور بین الا قوامی کمٹمنٹس پر ہمیشہ مثبت رد عمل کااظہار کیا ہے اور پاکستان خواتین کے تحفظ ان کی نگہداشت ، عزت اور صنفی برابری کو یقینی بنانے کے جوش و جذبہ اور پوری خلوص نیت سے کام کر ر ہا ہے ۔ جمعہ کو ”اے پی پی “ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو خواتین کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت و اہمیت کا مکمل طور پر ادراک ہے اور اس نے خواتین کو اقتصادی سیاسی سماجی اور قانونی طور پر با اختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں ۔ (آگاہی نیوز)
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد