گوجرانوالہ: مسیحیوں کا جعلسازی سے چرچ کی زمین فروخت کئے جا نے پر کمشنر آفس کے سا منے احتجاجی مظرہرہ ،ملزمان کیخلا ف کارروائی کا مطا لبہ ،مسیحی برادری کے سینکڑوں مظاہرین نے کمشنر آفس کے با ہر جعلسا زی کے سا تھ چرچ سیالکوٹ مشن کی زمین کو فروخت کر نیوالے بشپ شارون ،دلنواز سمیت دیگر ملزمان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظا ہرین نے ہا تھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطا لبات درج تھے ،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ بشپ ہارون اوردلنواز نے اپنے دیگر سا تھیوں کے سا تھ ملکر چرچ سیالکو ٹ مشن کی کروڑوں روپے کی اراضی کو جعلسازی کے سا تھ کم قیمت پر فروخت کر دیا ، انہوں نے مطا لبہ کیا کہ جعلسا زی سے فروخت کی جا نیوالی زمین کا انتقال کینسل کر کے ملزمان کیخلا ف کا ر روائی عمل میں لا ئی جائے،اعلی افسران کی جا نب سے کارروائی کی یقین دہانی پر مظاہرین پر منتشر ہو گئے، قیادت پادری عارف سراج اور دیگر نے کی۔ (آگاہی نیوز)
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد