اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں پاکستانی تنظیم کے زیراہتمام رمضان مبارک میں مستحق افراد کو خوراک کی تقسیم کی مہم میں حصہ لیا۔ جسٹن ٹروڈو اپنے وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ مسلم ویلفیئر سینٹر کے کیمپ گئے اور اپنے ہاتھوں سے اشیائے خوردونوش کےتھیلے بنائے۔
وزیراعظم نے مسلم کینیڈینز کی طرف سے رمضان میں مستحق اور غریب افراد کے لئے نیک جذبے کی تعریف کی
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد