پاکستانی

چیف آف آرمی سٹاف کا پاراچنار کا دورہ،ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

پاراچنار میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے پر علاقے کا دورہ کیا۔ فائرنگ کی نتیجے میں 4شہری جابحق ہوگئے، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قصورواروں کو چھوڑا نہیں جائیگا۔
اس موقع پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹ بھی کیا گیا،ٹویٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے کہا گیا کہ ہر پاکستانی ہمارا بھائی ہے،آپ ہماری طاقت ہیں۔ میرے قریب ہر پاکستانی حتیٰ کہ غیرمسلم بھی برابری کی اہمیت رکھتے ہیں۔مزیذ ٹویٹ میں واضح کیا گیا کہ پاراچنار پاکستان کا حصہ ہے۔ اسکے ہر انچ اور ہر فرد کی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی کسی دوسرے کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں