پتو کی (آگاہی نیوز) پتوکی کے نواحی علاقے بر ج مہالم میں با اثر افراد نے مسیحی برادری کے قبر ستان کی اراضی پر قبضہ کرلیا۔قبضہ گروپ کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے جس پر پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ اس قبضہ کے خلاف مسیحی خواتین ،بچو ں اور معمر افراد نے اقبال مسیح کی قیادت میں احتجاج کر تے ہو ئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی سی قصور سے فوری نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مظاہرین نے کہا کہ بر ج مہالم قبر ستان کو قبضہ مافیا سے واگزار کرایا جائےاور یہاں ہمارے اباواجداد کی قبروں کی مسماری نہ کی جائے۔مسیحیوں نے سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی سے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد