اسلام آباد: کنوینئر ورلڈ منارٹی ایلائنس اور آرگنائزر عوامی مسیحا پارٹی سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ نے اپنے ریمارکس پر معافی نہ مانگی تو ہم ملک گیر احتجاج کریں گے۔بیرسٹر ظفر اللہ نے کرپٹ اور متنازعہ شخصیت کومقدس ہستی یسوع مسیح کے ساتھ ملایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بیان سے ملک میں نفرت اور انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔ بیرسٹر ظفر اللہ کو چاہیے کہ وہ پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرکے قوم سے معافی مانگیں۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد