بانی ماری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر اور داختران قلب مریم کی شہرہ آفاق رکن سسٹر ڈاکٹرروتھ فاؤ کو شدید علالت کے باعث مقامی نجی اسپتال میں گزشتہ رات ابدی نیند سو گیں۔ واضح رہے کہ ان کی طبیعت گزشتہ کئی دنوں سے خراب چلی آرہی تھی اور اس میں زیادہ بگاڑ آنے پران کواسپتال منتقل کیا گیا۔ان کو فوراً انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں داخل کرلیا گیاتھا۔
ماہر ڈاکٹروں پر مشتعمل ٹیم ان کا علاج کررہی تھی۔اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی حالت بدستور خراب ہو رہی تھی اور گزشتہ رات ان کی صحت اچانک بگڑ گئی اور وہ اپنے خالق سے جا ملیں ۔ان کی مسیحی جنازے کی پاک ماس اور آخری رسومات 19 اگست بروز سینچر صبح 11 بجے سینٹ پیٹرکس کیتھیڈرل میں ادا کی جائے گئی۔

ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد