شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی چھٹی جماعت کی 12 سالہ مسیحی طالبہ مشعل کو اسکے گھر سے اغواہ کیا گیاجس کے بعد اسے 3افراد نے جنسی تشدد اور ہوس کا نشانہ بنایا اور معصوم بچی کو سگریٹ سے جلایا۔ تشدد کا نشانہ بننے والا بچی کی والدہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ہم نے پولیس کو واقع سے آگاہ کیا لیکن پولیس کی جانب سے مجرمان کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی حتیٰ کہ ایف آئی آر کا اندراج بھی نہیں کیا گیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف واقعے کا نوٹس لیں۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد