لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرخارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد نے ایم اے جوزف فرانسس کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدرکی قومی اسمبلی میں تقریرسے غیر مسلموں کی دل آزاری ہوئی۔
کیپٹن(ر)صفدر نے اسمبلی میں اقلیتوں کے بارے میں نامناسب و نازیبا الفاظ استعمال کئےعدالت سے استدعا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرفیصلہ محفوظ سناتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد