آئزک ٹی وی کی نشریات براہ راست دیکھیں – ISAAC TV LIVE

Loading the player...

آئزک ٹی وی پاکستان کا پہلا مسیحی سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جس پر 24گھنٹے مسیحی پروگرام،گیت نشر کیئے جارہے ہیں۔ مسیحی پروگرام کئی زبانوں بشمول ہندی،اردو،پنجابی ،انگریزی میں نشرکئے جارہے ہیں۔