سپریم کورٹ اورنج ٹرین کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے تعمیر روکنے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت نے اپیلیں دائر کی تھیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 17 اپریل کواورنج ٹرین کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو منصوبے کے 11 تاریخی مقامات بشمول ایک قدیمی گرجا گھر سے متصل تعمیرات روکنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب حکومت نے اس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں۔ محفوظ فیصلہ 7 ماہ اور 21 روز کے بعد سنایا جائے گا۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد