پاکستانی

قومی کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز کرسمس منانے گھروں کو روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر،فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراورٹرینر گرانٹ لوڈن اس وقت کرسمس منانے اپنے اپنے ملکوں روانہ ہوگئے ہیں۔ میں ہیں۔ چاروں قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں جوائن کریں گے۔مکی آرتھراوردیگرغیرملکی سپورٹ اسٹاف 23دسمبرکولاہورمیں قومی کیمپ سے قبل ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کے موقع پر موجود نہیں ہوں گے۔ چاروں قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں جوائن کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں