پاکستانی

غیررجسٹرڈ غیرملکی این جی اوزکواپیل پرحتمی فیصلہ آنے تک کام کی اجازت

وزیر داخلہ احسن اقبال کے حکم پر غیررجسٹرڈغیرملکی این جی اوز کو دائر کردہ اپیل پرحتمی فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ آئی این جی اوز کی رجسٹریشن نامنظور ہونے کے بعد 90 دن تک اپیل کرنے کا حق حاصل ہےفیصلہ ملک کے بین الاقوامی تشخص اور آئی این جی اوز کے موجودہ آپریشنل امور کے پیش نظر کیا گیااپیل مسترد ہونے کی صورت میں ایسی غیر ملکی این جی اوز کے عہدیداروں کو 60 روز میں ملک چھوڑنا ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں