بگڑے ہو ئے امیر زادوں نے غریب مسیحی محنت کش کی نا بالغ بیٹی کو اغوا کرکے جنسی درندگی کا نشا نہ بنا دیا ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 333 ج ب کے اللہ دتہ مسیح کی تیرہ سالہ بیٹی(م) گھر میں موجود تھی کہ گاؤں مذکور کے بگڑے ہوئے دو اوباش نوجوانو ں شان سلیم اور محمد اسرارنے موٹر سا ئیکل پر اسے زبردستی ا غوا کرلیا اور اپنے ڈیرہ پر لے گئے جہا ں پر محمد اسرار نے اسے زبر دستی جنسی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا جبکہ اسکا سا تھی شان سلیم پہرہ دیتا رہا بچی کی چیخ و پکا ر پر قریبی لو گ جمع ہو گئے تو ملزمان اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ (س،م)
ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد