وفاقی وزارت داخلہ کا مسیحیوں کیلئے پیر کے روز تعطیل کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ نے ایسٹر کےسلسلہ میں مسیحیوں کے لئے بروز پیر تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔مسییحی آج شب سنیچر سے ایسٹر عبادات کا آغاز کرئے گی اور اتوار کو ایسٹر کی خوشیاں منائی جائیں گی۔وزارت داخلہ نے مسیحی ملازمین کے لئے اختیاری چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق وفاق کے زیر اہتمام تمام خود مختیاراداروں اور کارپوریشنوں کے ملازمین پر ہوگا۔