جمعیت علماء اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے لئے علیحدہ وزارت قائم کی جائے‘ اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے آسیہ ناصر نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے علیحدہ وزارت قائم کی جائے۔ اقلیتوں کا ملازمتوں میں کوٹہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اقلیتوں کے ساتھ جو بھی زیادتیاں ہوئی ہیں ان کا ازالہ کیا جائے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد