امریکی پروڈکشن کمپنی والٹ ڈزنی نے نوٹرے ڈیم کیتھڈرل چرچ کی تعمیر نو کے لئے 5ملین امریکی ڈالر عطیہ کر دیئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے نوٹری ڈیم کیتھڈرل چرچ کی تعمیر نو کے لئے والٹ ڈزنی نے 5 ملین امریکی ڈالر عطیہ کئے ہیں،والٹ ڈزنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رابرٹ اے اگیرکا کہنا ہے کہ نوٹرے ڈیم کیتھڈرل چرچ پیرس کا دل اور فرانس کی روح ہے، یہ چرچ اپنے آرٹ اور فن تعمیر کی وجہ سے انسانی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد