پاکستانی

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکا دھماکوں کی مذمت

ٹوئٹر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا میں ایسٹر کے روز گرجا گھروں اورفائیواسٹار ہوٹلز میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی ہے۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسٹر کے موقع پرسری لنکا میں خوفناک دہشت گردی کے حملے اوراس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکن بھائیوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ ہے۔

مزید خبریں

شیئر کریں
Close