سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کے واقعات کے بعد گرجا گھر مسلسل دوسرے ہفتہ بھی بند رہے۔ حکومت کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود مسیحی افراد کو گرجا گھروں کی طرف نہ جانے کی تاکید کی گئی ہے۔ سری لنکا میں کارڈینیل میلکوم رانجتھ نے گرجا گھر میں معمول کی سروس کی بجائے ٹیلی وژن پر خطاب کے ذریعہ مسیحی مذہبی بیان دیا جبکہ مسلمانوں کو بھی مساجد میں جمعہ کی نماز سے روکا گیا تھا۔ حکام نے مزید حملوں کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد