بین الاقوامی و غیرسرکاری ادارے ہیومن رائٹس واچ کی حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پاکستان سے لڑکیوں کو چین ٹریفک کرنے کے واقعات پرتشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیش آنے والے واقعات ایشیا کے پانچ اور ممالک سے مماثلت رکھتے ہیں۔ایسے واقعات میں پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین منتقل کیا جارہا ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ یہ انسانی اسمگلنگ کا ذریعہ ہے۔چین میں ایسی لڑکیوں کو غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔اسی حوالے سے پاکستان میں انسانی حقوق پر کام کرنے والے کارکنوں کے مطابق پچھلے ایک سال سے پاکستان کے صوبے پنجاب میں چینی باشندے شادی کی غرض سے آرہے ہیں اور لڑکیوں کو شادی کرکے چین لے جارہے ہیں جس کا مقصد ازدواجی تعلقات قائم کرنا نہیں ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد