پاکستانی ہندو کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستان ہندو کونسل نے حکومتی وزیر علی محمد خان کے قومی اسمبلی میں قابل نفرت متنازع بیان پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، ہفتے کو صدر گوپال خامانی اور سیکریٹری جنرل پرشوتم رامانی نے اپنے مشترکہ بیان میں ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کےساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے علی محمد خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، وزیر مملکت علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی طرف سے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کیلئے پیش کردہ بل کی مخالفت کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا یہ بل اسلام کے منافی ہے اور اقلیتی غیر مسلم پارلیمنٹرین کو یہ بل پیش کرنے کا حق حاصل نہیں۔
ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد
One response
muhammad khan sahib shayed tehreek e azadi e pakistan say waqif nahi hain ya unko waqif hony nahi diya gya warna wo zroor is baat ka lihaz krty ky pakistan ki azadi main aqliaton ka bht bra hath hai aur muhammad khan sahib nay shyd kbhi quaid e azam ki taqreerain bhi nahi suni ya unko sunwai hi nahi gai warna wo aisy ilfaz kabhi na bolty baqi rahi baat islam ki to muhammad khan sahib ko islami ikhlaqyat bhi shyd yaad nahi