سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے چینی باشندوں کی طرف سے انسانی سمگلنگ کا نوٹس لیا۔جمعہ کو جاری بیان کے مطابق کچھ لوگوں کی طرف سے چینی سفارتخانے کو شکایت کی گئی تھی۔
چینی سفارتخانے نے موصول ہونے والی شکایات پر ایف آئی اے سے رابطہ کیا تھا۔چینی سفارتخانے نے FIA کی مدد کی۔90 فیصد مسیحی لڑکیاں ہیں باقی 10فیصد مسلم ہیں،اس گینگ کی سرغنہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفتیش میں 150 لڑکیاں چین لے جانے کا انکشاف ہوا۔ پاکستان میں میرج بیورو کے لئے کوئی قانون نہیں،واقعات میں میرج بیورو اور پادری بھی ملوث تھے. تفصیلات کیمطابق تین پادری گرفتار ہو چکے ہیں۔ ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد