پاکستانی

سی سی پی او لاہور کا شہر کے مختلف چرچوں اور مسیحی عمارات کا دورہ

سی سی پی او لاہور بی اے ناصر نے شہر کے مختلف چرچوں اور مسیحی عمارات کا دورہ کیااور عابد مارکیٹ میں سماجی تنظیم سالویشن آرمی کی عمارت کی سکیورٹی چیک کی۔ سکیورٹی پر تعینات عملے اور پولیس کے جوانوں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ سی سی پی او نے ریگل چوک پر کیتھیڈرل کا بھی دورہ کر کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا ۔ سی سی پی او کا کہنا تھا کہ سکیورٹی پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

Source
UrduPoint

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں