مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں ایک کیتھولک چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ برکینافاسو کےدارالحکومت سے240کلومیٹر دور واقع ایک چرچ میں اس وقت پیش آیا جب وہاں مسیحی برادری ہفتہ وارعبادت کیلئے جمع تھی۔چرچ کے پادری کا کہنا ہے کہ بھاری اسلحہ اٹھائے متعدد حملہ آور چرچ میں گھسے اورفائرنگ کردی جس سے نہ صرف چرچ میں بلکہ قریبی علاقے میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا۔رپورٹس کے مطابق تاحال کسی نےاس واقعےکی ذمہ داری قبول نہیں کی،گزشتہ ایک ماہ میں ملک میں مسیحی عبادت گاہ پرہونےوالا یہ چوتھا حملہ ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد