محکمہ انسانی حقوق واقلیتی امورپنجاب کی طرف سے سرگودہا ڈویژن کے 25ہونہاراقلیتی طلباء میں مجموعی طور پرسات لاکھ 95 ہزارروپے کے تعلیمی وظائف تقسیم کئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کیپٹن ریٹائرڈشعیب علی نے ایک سادہ تقریب میں اقلیتی طلباءمیں پندرہ ہزارروپے سے پچاس ہزار روپے تک کے وظائف تقسیم کئے۔تقریب میں محکمہ انسانی حقوق واقلیتی امورکے سیکشن آفیسرپلاننگ رانا محمدفیصل نےشرکت کی۔اس موقع پران کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ہرسال اقلیتی طلبہ میں تعلیمی وظائف تقسیم کرتی ہے تاکہ ہونہارطلباء کو تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ ترقی کے یکساں مواقع بھی مل سکیں۔حکومت پنجاب اس سال بجٹ میں اس مد میں زیادہ رقم مختص کرئے گی۔اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کا مستحق طلبہ و طالبات میں یہ وظائف شفاف انداز سے اوربروقت تقسیم ہوں۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد