بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10جون کو کولمبو میں اس چرچ کا دورہ کیا، جسے ایسٹر کے روز دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں فتح کے بعد مودی اپنے پہلے غیرملکی دورے پر مالدیپ کے بعد سری لنکا پہنچے۔
بتایا گیا ہے کہ وہ صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کے لیے راستے میں تھے، جب اچانک ان کا قافلہ سیٹ اینتھونی چرچ کی جانب مٴْڑ گیا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مودی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سری لنکا پھر سے سرخرو ہو گا۔ واضح رہے کہ سری لنکا میں ایسٹر کے روز متعدد مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک اور قریب پانچ سو زخمی ہو گئے تھے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد