,

اٹلی میں کرسمس کی مناسبت سے روشنیوں سے سجا درخت بنادیا گیا

اطالوی شہر گوبیو میں سالانہ کرسمس فیسٹول کا آغاز ہو گیا، 450 میٹر چوڑے اور 750 میٹر بلند ٹری کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ جگمگاتے ٹری کو دیکھنے سیکڑوں افراد آئے جبکہ درخت 300 نیون اور 400 رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔