صدر مملکت اور وزیراعظم کی کرسمس پر مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں مسیحی برادری سےکرسمس کی خوشیاں مناتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا۔