وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان نے ضلع کرک کے علاقہ ٹیری میں مندرجلانے کا واقعہ نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو مندرکی تعمیرکوجلدیقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مندرکی دوبارہ تعمیر کے سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کردئیے ہیں۔وزیراعلیٰ محمودخان کا کہنا تھاکہ اقلیتوں کی مقدس مقامات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد