پاکستانی

اقلیتوں سے متعلق شکایات کیلئے ڈیسک قائم کی جائے: آئی جی سندھ

آئی جی سندھ مشتاق مہر نےاقلیتوں سے متعلق شکایات کے لیے ڈیسک کے قیام کی ہدایت جاری کی ہے،آئی جی سندھ کی جانب سے کی گئی ہدایت کے مطابق اقلیتوں سے متعلق شکایات کی ڈیسک کے اسٹاف کے ساتھ فوکل پرسن بھی تعینات کیاجائے گا،ڈیسک 24 گھنٹے کام کرے گی اور ساتھ ساتھ ہر 15 دن کی کارکردگی رپورٹ دے گی،آئی جی سندھ کے مطابق رینج اور زونل ڈی آئی جیز اس ڈیسک کی کارکردگی کو مانیٹر کریں گے۔

Source
JAng