یوم پاکستان کے موقع پر مسیحی برادری کی جانب سے خصوصی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ڈایوسیس آف حیدرآباد چرچ آف پاکستان کے بشپ کلیم جان نے مسیحیوں کے ایک بڑژ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 23مارچ پاکستان کے موقع پر پوری برادری شہداء پاکستان کو سلام پیش کرتے ہوئے افواج پاک سے اظہار یکجہتی کرتی ہے ہمارا عہد ہے کہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ہم ایک قوم ہیں اور ہماری منزل ایک ہے ہم سب پاکستانی ہیں ایک طقت بن کر وطن عزیز کے استحکام ‘ ترقی وسلامتی کے لئے کام کریں گے انہوںنے کہاکہ آزادی بڑة نعمت ہے جس کی حفاظت وقدر ہم سب کا فرض ہے بانی پاکستان قائد اعظم کے رہنما اصولوں پر عمل کریں گے تو ہمارا پاکستان دنیا میں عزت کی نگاہ سے دیکھاجائے گا۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد