معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ٹوئٹر سے اس واقعے کی ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو مینشن کرتے ہوئے اس واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔
Dear @ShireenMazari1 your attention needed here please 🙏🏼 We need to lead by example. https://t.co/CxvLM6Ey4J
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) May 18, 2021
ماہرہ خان کی اس ٹویٹ پر نوٹس لیتے ہوئے وزرت انسانی حقوق نے ایک جوابی کی اور کہا کہ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے معاملے پر سخت نوٹس لیا گیا ہے اور پولیس حکام سے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ وزارت انسانی حقوق اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے لہذا اس کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
The Ministry of Human Rights has taken serious note of the incident in District Okara, and has followed up with the Punjab Police. The MoHR is committed to protecting the safety of religious minorities, and will ensure there is a thorough investigation. https://t.co/imqxK8bhYg
— Ministry of Human Rights (@mohrpakistan) May 19, 2021