Site icon مسیحی میڈیا

اداکارہ ماہرہ خان کا اوکاڑہ میں مسیحی آبادی پر حملے کے واقعہ پر ٹویٹ

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ٹوئٹر سے اس واقعے کی ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو مینشن کرتے ہوئے اس واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

ماہرہ خان کی اس ٹویٹ پر نوٹس لیتے ہوئے وزرت انسانی حقوق نے ایک جوابی کی اور کہا کہ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے معاملے پر سخت نوٹس لیا گیا ہے اور پولیس حکام سے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ وزارت انسانی حقوق اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے لہذا اس کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Exit mobile version