صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے یوحنا آباد کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے مسیحی رہنماء بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر نے ترقیاتی کاموں کے معیار پر تسلی کا اظہار کیا اور کام کو جلد از جلد ختم کرنے پر زور دیا ۔صوبائی وزیر نے مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ماضی میں یوحنا آباد میں ایک پائی کا بھی کام نہیں ہوا مگر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی دلچسپی کے باعث یوحنا آباد کو ماڈل ویلیج بنایاجا رہا ہے
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد