حیدرآباد (نوائے مسیحی) پاسٹر صاحبان کی مشترکہ کاوش سے سانتا کلاز ریلی کا انعقاد کیا گیا،جس میں میں بچوں،خواتین اور نوجوانوں نے شرت کی۔ شرکاء نے کر سانتا کلاز جسے کرسمس بابا بھی کہا جاتا ہے انکی طرز کے لباس پہنے ہوئے تھے۔ ریلی کا مقصد یسوع مسیح کے بارے میں خوشخبری دینا ،مسلم و ہندو بھائیوں کو امن اور بھائی چارے کا پیغام دینا اور انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا تھا۔
ریلی کا آغاز کوٹری بابا صلاح الدین کرسچن کالونی سے ہوا جو کہ حیدرآباد پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی،اس موقع پر حیدرآباد ضلع کے میئر اور حیدرآباد میونسپل کمیشنر شاہد خان موجود تھے۔ تقریب کے آخر میں کرسمس کیک کاٹا گیا اور حیدرآباد و جامشورو کیلئے ،خصوصی طور پر پاک فوج،رینجرز،پولیس ،عدالتوں اور اداروں کیلئے خصوصی دعا کی گئیں
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
ٹیگز
آرزو راجا کیس اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچن ایسوسی ایشن برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بنگلہ دیش بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال خلیل طاہر سندھو دہشتگردی روتھ فاؤ زیادتی سانحہ یوحناآباد مردم شماری پاکستان مینارٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور کامران مائیکل کرسمس کرپشن کرک گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد