لاہور میں چیئرمین پریز ٹی وی جناب پاسٹر شہزاد صدیق کے زیرِ قیادت عظیم الشان کرسمس امن ریلی کا انعقاد کیا گیا،ریلی میں بڑی تعداد میں لاہور بھر سے مسیحی خواتین، بچوں،نوجوانوں، مردوں اور بزرگوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں قومی پرچم،ستارے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
ریلی میں سینیئر نائب صدر مینارٹی ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور جناب سلیم رحمت سندھو سمیت دیگر اہم شخصیات نے خصوصی شرکت فرمائی، اس موقع پر کرسمس کیک بھی کاٹا گیا اور ملکِ پاکستان کی سلامتی،بقا اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ریلی کا آغاز مریم کالونی سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراؤں سے گزرتی ہوئی ڈیفنس والٹن روڈ پر احتتام پذیر ہوئی۔

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد