,

عراق: داعش کے چنگل سے 7 مسیحی لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا

عراق: داعش کے چنگل سے 7 مسیحی لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا
7 Christian girls unbelievably recovered from ISIS militants
شدت پسند گروہ داعش کے چنگل سے سات مسیحی لڑکیوں کو بحفاظت معجزانہ 
طور پر بازیاب کروالیا گیا۔ داعش نے انکے گھر پر حملہ کیا،گھر میں موجود لڑکیوں نے خود کو گھر میں موجود بیڈوں کے نیچے چھپا لیا اور معجزانہ طور پر دہشتگرد گروہ داعش کے عسکریت پسندوں کی نظروں سے بچی رہیں۔