
کا بیئرنگ بنکاک تھائی لینڈ میں 31 خاندانوں میں فوڈ پیکیجز بانٹنے پر شکریہ ادا کیا۔ فوڈ پیکج میں چاول ، گندم کا آٹا، سرخ مرچ، کوکنگ آئل، اچار، چائے، نمک اور دال وغیرہ شامل ہے ۔ فوڈ پیکیجز حاصل کرنے والے پاکستانی خاندان تھائی لینڈ پناہ کے متلاشی ہیں اور اُنہیں کھانا ، کرایہ اور دیگر بنیادی سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔
بین الاقوامی کمیونٹی کیئر فاؤنڈیشن پاکستانی مسیحی بہین بھائیوں کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ رہی ہے ۔