پاکستان میں انسانی حقوق کے محافظ خطرے میں

پاکستان میں انسانی حقوق کے محافظ خطرے میں
قانونی ایوینجلیکل ایسوسی ایشن کے مطابق، سردار مشتاق گل، ایک مسیحی انسانی حقوق کے محافظ، جسمانی حملے کے بعد خطرے میں ہیں انہوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ انہیں مذہبی، عسکریت پسندوں اور انتہا پسندوں کی جانب سے ان کو اور ان کے خاندان کو دھمکیاں دی جارہی ہیں حکام کی جانب سے تحفظ کے حصول کے باوجود سیکورٹی کے لئے ان کی اپیل کو نظر انداز کر دیا گیا ہے. مشتاق گل انسانی حقوق کے محافظ ہیں وہ پاکستان میں توہین رسالت کے قوانین، ہجوم کے تشدد کا نشانہ بننے والوں،اسلام قبول کرنے پر مجبور، خواتین کے تحفظ اور زبردستی شادیوں پر مجبور کرنے والے متاثرین کے حقوق کے کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب کے لئے بنیادی حقوق کو فروغ دینے کے لئے اُن کی اپنی جان کو خطرہ ہے
This post was originally published on Christiantimes.pk