لاہور ہاَئی کورٹ کے جج کی جانب سے توہین رسالت کے قانون کا جائزہ لینے کی سفارش؛ تمام مذاہب کے درمیان مساوات کی کوشش

لاہور ہاَئی کورٹ کے جج کی جانب سے توہین رسالت کے قانون کا جائزہ لینے کی سفارش؛ تمام مذاہب کے درمیان مساوات کی کوشش
لاہور ہاَئی کورٹ کے جج نے توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال اور تمام مذاہب کے درمیان مساوات کو یقینی بنانے کے لئے توہین رسالت کی کم از کم پانچ شقوں میں اس قانون پر نظرثانی اور ترمیم کرنے کی سفارش کی

 دنیا بھر میں مسیحی ظلم و ستم کے مقدمات کو اجاگر کرنے والی ایک مزہبی تنظیم برنباس فنڈ، کے مطابق ایک رکنی ٹریبونل، اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج کے مطابق، آئین کے آرٹیکل 25 میں موجودہ توہین رسالت قانون کے کم از کم پانچ دفعات کا جائزہ لینے کی سفارش کی گئی ہے ایکسپریس ٹرابیون نے توہین رسالت کی ان پانچ شقوں کو فہرست میں شامل کیا ہے

 295-B 295-C 298-A 298-B 298-C
 عدالت: پانچ دفعات میں ترمیم کی شفارش کا مقصد مذہبی اقلیتوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں مذہبی ناانصافیوں، 2009 میں 800 سے زائد مسلمان ہجوم کا گوجرہ پر حملہ، ایک اندازے کے مطابق 60 مکانات نذر آتش کرنا اور کفر کے الزام میں آٹھ مسیحیوں کا قتل اورمذہب کی بنیاد پر فسادات کی تحقیقات کرنا ہے “مسیحییوں کو معاشرے میں امتیازی سلوک اور تعصب کا سامنا ہے اکثر زمین پر یا ذاتی دشمنی یا انا کی بنا پر توہین رسالت کے الزامات کی گاڑی کو استعمال کیا جاتا ہے،” بقول وکیل سندس ہورین۔ ایشین ہیومن رائٹس کمیشن (اے ایچ آر سی) نے بھی مسیحی ظلم و ستم کے مقدمات کو روکنے کے لئے پاکستانی پولیس کی مذمت کی. بنیادی طور محتلف گروپوں کی جانب سے اقلیتوں کو سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے اور یہاں تک کہ اسلام قبول کرنے اور ان کے گھروں کو جلانے کاانکشاف بھی ہوا ہے توہین رسالت کے الزام میں مسیحی رہائشیوں کو اپنی جان بچانے کو بھاگنا پڑتا ہے اے ایچ آر سی نےایک رپورٹ میں کہا” کہ صورت حال روز بروز خراب ہو رہی ہے،” “مسیحیوں کو مسلسل خوف ہے کہ ان کے گھروں کو آگ لگائی جا سکتی ہے پولیس راؤنڈ کی جانب سے کوئی سیکورٹی نہیں ہے اس نے مزید کہا کہ ریاست کو بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کے لئے کام کرنا اور مذہب کے نام پر تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنا ضروری ہے