,

جگر کے عارضے میں مبتلا مسیحی شخص کے علاج کی ذمہ داری کامران مائیکل نے لے لی

جگر کے عارضے میں مبتلا مسیحی شخص کے علاج کی ذمہ داری کامران مائیکل نے لے لی

مورخہ 6 جولائی 2016 (سوشل میڈیا نیوز) ڈان نیوز کی خبر پر وفاقی وزیر براے انسانی حقوق کامران مایئکل کا نوٹس, امانت مسیح جو جگر کے عارضے میں مبتلا ھے اور اپنا علاج نہیں کروا سکتا, اس کے مکمل علاج کی ذمہ داری لے لی۔ کامران مایئکل صاحب کی ھدایت پر ایم پی اے شکیل کھوکھر وفد کی صورت امانت مسیح کی عیادت کے ان کے گھر گیے۔

 خیریت دریافت کی اور کامران مایئکل صاحب کی فون پر بات کروای۔ وفاقی وزیر کامران مایئکل نے کہا کہ عید کےفوری بعد اس کا فری علاج وزارت انسانی حقوق کرواے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی جلد اس کی عیادت کے لیے آےگے۔ امانت مسیح نے کامران مایئکل کا شکریہ ادا کیا۔